کووِن ایپ پر 15-18 سال کے بچوں کی ٹیکہ کاری کے لئے رجسٹریشن کا آغاز


ملک میں 3 جنوری سے 15-18 عمر کے بچوں کی ٹیکہ کاری کے لئے کووِن ایپ پر رجسٹریشن کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا، ”بچے محفوظ تو ملک کا مستقبل محفوظ۔ نئے سال کے موقع پر آج سے 15 سے 18 سال تک کے بچوں کی کورونا ٹیکہ کاری کے لئے کووِن پورٹل پر رجسٹریشن شروع کئے جا رہے ہیں۔ میری اہل خانہ سے گزارش ہے کہ اہل بچوں کہ ٹیکہ کاری کے لئے ان کا رجسٹریشن کریں۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *