وزیر اعظم مودی کی سکیورٹی میں کوتاہی، سپریم کورٹ کا سفری ریکارڈ محفوظ رکھنے کا حکم

وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملے پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وزیر اعظم کے پنجاب دورے سے متعلق سفری ریکارڈ محفوظ کئے جائیں۔ یہ ریکارڈ پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کے پاس محفوظ رکھے جائیں گے۔ اب کیس کی اگلی سماعت پیر کے روز  کی جائے گی۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com