خانوادہ نعمانی کو صدمہ، مفسر قرآن مولانا عتیق الرحمن سنبھلی کا انتقال، علمی حلقہ سوگوار

لکھنؤ: خانوادہ نعمانی کے سرپرست ممتاز مصنف، مفسر قرآن ، مؤرخ، نامور علمی شخصیت اور حضرت اقدس مولانا محمد منظور نعمانی نوراللہ مرقدہ کے سب سے بڑے صاحبزادے، حضرت مولانا عتیق الرحمن سنبھلی کا انتقال ہو گیا ہے۔‏ إنا لله وإنا إلیہ راجعون
مولانا علیہ الرحمہ مولانا سجاد نعمانی کے بڑے بھائی بھی ہیں، انہوں نے تمام خواتین و حضرات سے دعاء مغفرت کی گذارش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کی بال بال مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *