بی جے پی حجاب تک ہی محدود نہیں رہے گی: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حجاب تنازعہ پر بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، ”مجھے ڈر ہے کہ بی جے پی حجاب تک ہی محدود نہیں رکے گی۔ وہ مسلمانوں کی دوسری علامتوں پر بھی تنازعہ کھڑا کریں گے اور ان سب کو مٹا دیں گے۔ ہندوستانی مسلمانوں کے لیے ہندوستانی ہونا ہی کافی نہیں، انہیں بی جے پی بھی ہونا ہوگا۔” انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے لیکن وہ اسے ایک طبقہ سے وابستہ کرنا چاہتے ہیں۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *