لال قلعہ تشدد معاملے میں ملزم پنجابی اداکار دیپ سدھو کی سڑک حادثہ میں موت

پنجابی اداکار دیپ سدھو کی ہریانہ واقع سونی پت کے پاس ایک سڑک حادثہ میں موت ہو گئی ہے۔ اس کی تصدیق سونی پت پولیس نے کی۔ دیپ سدھو کو 2021 کے لال قلعہ تشدد معاملے میں ایک ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *