کرناٹک بند کی حمایت کرنے والے طلبا کو کالج انتظامیہ نے کیا باہر، نہیں ملی امتحان دینے کی اجازت

کرناٹک: منگلور کے ایک کالج سے مسلم طلباء کو نکال دیا گیا ہے، خارج شدہ طلباء نے کل کرناٹک بند کی حمایت میں اپنی کلاسوں کا بائیکاٹ کیا تھا۔ جس کی وجہ سے اُن طلباء کو آج امتحان گاہ میں داخل ہونے نہیں دیا گیا اور نہ ہی پرچہ لکھنے کی اجازت دی گئی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *