شاہین باغ میں تجاوزات کے خلاف احتجاج ، پولیس کی بھاری نفری تعینات

دہلی کے شاہین باغ میں بھاری پولیس فورس کی موجودگی کے درمیان تجاوزات کی کارروائی کی جا رہی ہے۔ تاہم اس دوران شدید احتجاج بھی دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی لوگ، کانگریس کارکنان اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل ایل بھی اس تجاوزات کی مخالفت کر رہے ہیں۔ آپ کو بتا دیں، مظاہرین نے بی جے پی اور ایم سی ڈی کے خلاف نعرے لگائے۔ موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *