گیان واپی سروے کی رپورٹ فی الحال عدالت میں پیش نہیں کی جا سکتی: اسسٹنٹ کورٹ کمشنر

وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد کا سروے کرنے والے اسسٹنٹ کورٹ کمشنر اجے پرتاپ سنگھ کا کہنا ہے کہ سروے کی رپورٹ فی الحال عدالت میں پیش نہیں کی جا سکتی کیونکہ یہ مکمل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، ”سروے 14 مئی سے 16 مئی تک 3 دن جاری رہا۔ رپورٹ ابھی صرف 50 فیصد مکمل ہے لہٰذا ابھی اسے عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکتا۔ ہم عدالت سے مزید 3-4 دن کا وقت مانگیں گے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *