ایل اے سی کے قریب ایک بار پھر بڑھی ہلچل ، چین نے اروناچل بارڈر پر بسائے گاؤں ، بھارتی فوج کا دعویٰ

نئی دہلی: جنرل کالیتا نے کہا- ‘چین نے تبت کے علاقے میں ایل اے سی کے پار سڑک، ریل اور ہوائی رابطوں کے ذرائع تیار کر لیا ہے’

 جنرل کالیتا نے کہا- ‘ہم صورتحال کا جائزہ اور سامنا کرنے کے لیے اپنی صلاحیت اور طریقہ کار بھی تیار کر رہے ہیں۔ جس سے ہم ایک مضبوط پوزیشن میں ہوں گے ۔

در اندازی کے سوال پر جنرل نے اس بات سے انکار کیا کہ چین کے ساتھ سرحد پر کوئی دراندازی ہو رہی ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *