سماجوادی پارٹی نے کپل سبل کو بنایا راجیہ سبھا کا امیدوار، کاغذات نامزدگی داخل

سماجوادی پارٹی نے کپل سبل کو راجیہ سبھا کے لئے امیدوار بنایا ہے۔ انہوں نے لکھنؤ سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس کے علاوہ ڈمپل یادو اور جاوید علی خان بھی سماجوادی پارٹی کے راجیہ سبھا کے امیدوار ہوں گے۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے بعد کپل سبل نے کہا کہ انہوں نے 16 مئی کو ہی کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *