حجاب  پر پابندی، سپریم کورٹ کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کے لیے راضی

سپریم کورٹ حجاب پر پابندی کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی متعدد عرضیوں پر سماعت کرنے کے لئے رضامند ہو گیا ہے۔ ان عرضیوں پر اگلے ہفتہ سماعت کی جائے گی۔ خیال رہے کہ کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا تھا جس میں کمرہ جماعت میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹ رمنا نے کہا ہے کہ یہ معاملہ اگلے ہفتہ معقول بنچ کے سامنے لسٹ کیا جائے گا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *