بلڈور کارروائی کے خلاف سماعت ’پورا سینک فارم غیر قانونی ہے لیکن کسی نے اسے چھوا تک نہیں‘

یوپی میں بلڈوزر سے کئی گئی انہدامی کارروائی کے خلاف عرضی پر سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ اتھارٹی نے قانون کی پاسداری کی ہے اور نوٹس کافی پہلے دئے جا چکے تھے۔ سینئر ایڈوکیٹ دشینت دوے نے کہا کہ ‘دیگر’ طبقہ کے لوگوں کو نشانہ بنا کر کارروائی کی گئی۔ سالیسٹر جنرل کے یہ کہنے پر کہ یہاں کوئی دیگر طبقہ نہیں ہے، صرف ہندوستانی طبقہ ہے، دوے نے کہا کہ پورا سینک فارم (دہلی) غیر قانونی ہے لیکن اسے کسی نے ہاتھ نہیں لگایا۔ اب اس معاملہ کی اگلی سماعت 10 اگست کو ہوگی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *