مفت کی ریوڑی بانٹ کر ووٹ بٹورنے کا چلن ملک کے لئے نقصان دہ: پی ایم مودی

یوپی میں بندیل کھنڈ ایکپریس وے کا افتتاح کرنے پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ”ہمارے ملک میں مفت کی ریوڑی بانٹ کر ووٹ بٹورنے کا کلچر لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہ ریوڑی کلچر ملک کی ترقی کے لئے بہت مہلک ہے۔ اس ریوڑی کلچر سے ملک کے لوگوں کو بہت محتاط رہنا ہے۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *