سونیا گاندھی کی ای ڈی میں پیشی کے خلاف احتجاج، کانگریس دفتر میں جمع ہوئے کانگریس کارکنان

کانگریس صدر سونیا گاندھی کو ای ڈی کی طرف سے پوچھ گچھ کے لئے طلب کئے جانے کے خلاف کانگریس کارکنان زبردست احتجاج کر رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں کارکنان کانگریس ہیڈکوارٹر پر جمع ہو گئے ہیں۔ مظاہرین میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *