وقت آ گیا ہے کہ مہاراشٹر کے گورنر کو کولہاپوری چپل دکھائی جائے! ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے بیان پر لگاتار تنازعہ ہو رہا ہے اور شیو سینا شدید احتجاج درج کرا رہی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرنے اپنے بیان میں کہا ”بھگت سنگھ کوشیاری نے بطور گورنر مہاراشٹر گزشتہ 2.5 سالوں میں ہر طرح سے مزہ لیا۔ انہوں نے مہاراشٹر کے پکوانوں کا مزہ لیا، اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں کولہاپوری چپل بھی دیکھنا چاہئے۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *