گورنر کو استعفیٰ دینے کے بعد رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر پہنچے نتیش

این ڈی اے سے تعلقات ختم کرنے کے اور گورنر کو اپنا استعفی پیش کرنے کے بعد بعد نتیش کمار رابڑی دیوی سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ اس سے یقینی ہو گیا ہے کہ وہ مہا گٹھ بندھن میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے مہاگٹھ بندھن کے کئی لیڈران کہہ چکے ہیں کہ اگر نتیش کمار این ڈی اے سے تعلقات توڑ لیتے ہیں تو ان کا خیرمقدم کیا جائے گا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *