بی آئی کے آج دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی رہائش پر چھاپہ کے دوران کانگرسی لیڈر پون کھیڑا نے ایجنسیوں کے غلط استعمال کا مسئلہ اٹھایا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ”ایجنسیوں کے مسلسل غلط استعمال کا ایک بڑا نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ جب وہ ایجنسی صحیح کام بھی کرے تب بھی اس کے قدم کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ایسے بدعنوان لوگ غلط استعمال کی دہائی دے کر بچ نکلتے ہیں اور جو ایمانداری سے عوام کے ایشوز اٹھاتے ہیں وہ غلط استعمال کا شکار ہو جاتے ہیں۔”
एजेन्सीयों के निरंतर दुरुपयोग का एक बड़ा नुक़सान यह भी होता है कि जब वह एजेन्सी सही काम भी करे तब भी उसके कदम को शक की दृष्टि से देखा जाता है। ऐसे में भ्रष्ट लोग दुरुपयोग की दुहाई देकर बच निकलते हैं और जो ईमानदारी से जनता के मुद्दे उठाते हैं, वो दुरुपयोग का शिकार होते रहते हैं
— Pawan Khera 🇮🇳 (@Pawankhera) August 19, 2022

Leave a Reply