23 مہینے بعد جیل سے رہا ہوں گے کیرالہ کے صحافی صدیق کپن، سپریم کورٹ نے دی ضمانت

دہلی: (ایجنسی) صحافی صدیق کپن کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی۔

کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ صدیق کپن کو حکومت اتر پردیش کی جانب سے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یو اے پی اے کے تحت دفعات لگائی گئی تھیں۔ ۔ہاتھرس معاملے میں تشدد بھڑکانے کی سازش رچنے کے الزام میں صدیق کپن کو اترپریش پولیس نے گرفتار کیا تھا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *