نوئیڈا میں سوسائٹی کی چاردیواری گرنے سے حادثہ، 4 افراد ہلاک

نوئیڈا سیکٹر 21 میں واقع ‘جل وایو وہار’ سوسائٹی کی چاردیواری منہدم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ صبح کے وقت پیش آنے والے اس واقع میں کئی لوگ ملبہ میں پھنس گئے۔ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ نے چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *