گیان واپی مسجد سے برآمد مبینہ شیو لنگ کو محفوظ کرنے کی عرضی، کل 3 بجے سماعت کرے گا سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیان واپی مسجد سے برآمد مبینہ شیو لنگ کو محفوظ کرنے کی عرضی پر سماعت کے لئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ عدالت عظمی میں اس معاملہ پر کل 3 بجے سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس معاملہ کی سماعت کے لئے ایک آئینی بنچ تشکیل دی جائے گی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *