دہلی ایم سی ڈی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے سے ووٹنگ شروع

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس کے لیے آج صبح 8 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ شدید سردی کے باوجود صبح سے ہی ووٹ ڈالنے کے لیے لوگوں میں جوش و خروش نظر آ رہا ہے۔ پولنگ مراکز پر لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ شہری انتخابات میں 250 وارڈوں کے لیے کل 1349 امیدوار میدان میں ہیں۔ انتخابات کے نتائج 7 دسمبر کو آئیں گے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *