ایم سی ڈی میں تقرری کے خلاف عآپ کا ایل جی ہاؤس کے باہر احتجاج، بی جے پی بھی راج گھاٹ پر سراپا احتجاج

عام آدمی پارٹی لیڈران اور کارکنان نے آج دہلی میں ایل جی ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ انہوں نے ایم سی ڈی کے پریزائیڈنگ آفیسر کی تقرری غیر آئینی طریقہ سے کی ہے۔ گزشتہ روز ایم سی ڈی کے میئر انتخاب میں بھی زبردست ہنگامہ ہوا تھا، جس کے بعد ووٹنگ ملتوی کر دی گئی تھی۔ دریں اثنا، بی جے پی کی جانب سے بھی راج گھاٹ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ بی جے پی کا الزام ہے کہ عآپ نے میئر انتخاب کی ووٹنگ سے قبل غنڈہ گردی کی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *