پنجاب میں بھارت جوڑو یاترا کے آغاز سے قبل راہل گاندھی نے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں لگائی حاضری

بھارت جوڑو یاترا پنجاب میں داخل ہو چکی ہے۔ یہاں یاترا کا آغاز کرنے سے قبل آج راہل گاندھی امرتسر پہنچے اور سکھوں کے مشہور مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل میں حاضری لگائی۔ راہل گاندھی نے یہاں ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا مانگی۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com