کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے لیے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروع

کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے لیے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا ”کرناٹک میں 19-2018 کے مقابلہ پہلی بار ووٹروں کی تعداد میں 9.17 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ تمام نوجوان رائے دہندگان جو یکم اپریل تک 18 سال کے ہو جائیں گے، کرناٹک اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں گے۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *