جب تک چندرشیکھر آزاد پارلیمنٹ میں ہے تب تک ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھے گی: چندرشیکھر آزاد

آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے آج کہا کہ ”یہ آواز ہمیشہ غیر جانبدار اور کمزوروں کے لیے رہے گی۔ میں ان کی آواز ہوں جنھیں انسان نہیں جانور مان کر سماجی و معاشی بنیاد پر کچلا گیا ہے۔ جب تک چندر شیکھر آزاد پارلیمنٹ میں ہے تب تک ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھے گی اور حکومتوں سے جواب طلب کیا جائے گا۔”

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com