مدرسہ اسلامیہ بگہا، سیتامڑھی میں 22 اپریل 2017 کو دارالقرآن کے سنگ بنیاد کے موقع پر ایک عظیم الشان اجلاس عام منعقد ہونے جارہاہے جس میںمندرجہ ذیل اکابر وعلماءشرکت کریں گے ۔
حضرت مولانا محمد اسرارالحق صاحب قاسمی دامت برکاتہم (ممبرآف پارلیمنٹ )
حضرت مولانا مفتی اشرف عباس صاحب قاسمی استاددارالعلوم دیوبند
حامی سنت حضرت مولانا عبدالمنان صاحب قاسمی ناظم وبانی مدرسہ امدادیہ اشرفیہ طیب نگر راجوپٹی
حضرت مولانا قاضی عمران صاحب قاسمی شیخ الحدیث دارالعلوم بالا ساتھ
نمونہ اسلاف حضرت مولانا حکیم ظہیر احمد صاحب قاسمی ناظم وبانی مدرسہ طیب المدارس پریہار
استادالاساتذہ حضرت مولانا اظہارالحق صاحب مظاہری کار گذار ناظم الجامعتہ العربیہ اشرف العلوم کنہواں
مولانا انواراللہ فلک صاحب قاسمی
مولانا عابدحسین صاحب قاسمی کرناٹک
حضرت حافظ وقاری محمد مامون الرشید صاحب استاد مدرسہ طیب المدارس پریہار ۔
آپ لوگوں سے درخواست ھیکہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ھوکر جلسے کو کامیاب بنائیں
الداعی حضرت مولانا محمد محسن علی صاحب قاسمی ناظم مدرسہ اسلامیہ بگہا