نئی دہلی : (ملت ٹائمز)
آج 26؍مئی2017جمعہ کے روزماہ رمضان المبارک کا چانددہلی کے علاوہ آسام، بنگال، بہار، جھارکھنڈ، اترپردیش، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش ، مہاراشٹر، ہریانہ، پنجاب،گجرات اورکرناٹک میں بھی نظر آیاہے
امارت شرعیہ پٹنہ ،رویت ہلا کمیٹی جامع مسجد دہلی،ادارہ شرعیہ پٹنہ سمیت ملک کی تمام رویت ہلا کمیٹیوں نے متفقہ طور پر یہ اعلان کیاہے کہ کہیں سے بھی رمضان المبارک کے چاند کی شہادت نہیں ملی ہے ،لہذا یکم رمضان المبارک28 ؍مئی 2017بروزاتوارسے روزہ ہوگا ۔
ہم آپ کو بتادیں ملک کی جنوبی ریاست کیرا لا میں کل یعنی 27 مئی کو یکم رمضان المبارک ہے کیوں کہ وہاں کا جغرافیائی کا نظام سعودی عرب کے مطابق ہوتا ہے۔