دہلی باڈر پر واقع سونیا وہار میں گذشتہ دنوں شرپسندوں نے ایک مسجد شہید کردی تھی جس کے خلاف دہلی میں پولس ہیڈ کوارٹر کے پاس ایس ڈی پی آئی احتجاجی مظاہرہ کررہی ہے ہے اور پولس سے مطالبہ کررہی بے مسجد کی دوبارہ تعمیراور ملزموں کی گرفتاری کا