سعودی عرب کی واضح حمایت سے امریکہ کاانکار،قطرسمیت تمام عرب ممالک سے دہشت گردی کے خلاف موثر اقدام کرنے کامطالبہ

واشنگٹن(ملت ٹائمز)
سعودی عرب ،متحدہ عرب امارا ت ،مصر اور بحرین سمیت کل آٹھ ممالک کی جانب سے قطر کا سفارتی بائیکاٹ کرنے پر شروع میں امریکہ نے کہاتھاکہ سعودی عرب نے یہ سب ہمارے کہنے پر کیا ہے لیکن کھل امریکہ نے اب تک نہ تو سعودی عرب کا ساتھ دیا ہے اور نہ ہی قطر کے مذمت کی ہے ،جمعہ کو وائٹ ہاﺅس میں ایک بیان کے دوران ڈونالڈٹرمپ نے کہاکہ قطر ایک ذمہ دار ریاست کا فرض نبھائے ساتھ ہی انہوں نے قطر سمیت تمام عرب ریاستوں سے دہشت گردی کے خلاف کاروائی میں تیز لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
مکمل رپوٹ کیلئے یہاں کلک کریں

SHARE