الجزائر(ملت ٹائمز)
الجیریا میں ماہ رمضان کے موقع پر افطاری کا ایک بڑا دسترخوان سجایا گیا، اس موقع پر چار سو سے زائد خواتین نے افطاری کے برتن دھوکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔افطاری کے بعد 412 خواتین نے برتن دھونے کے دلچسپ مقابلے میں حصہ لیا ، اتنی بڑی تعداد میں جمع ہو کر خواتین نے ایک ساتھ افطاری کے برتن دھوئے اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں بھی درج کروالیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ تین سو خواتین کا تھا۔
Home مضامین و مقالات بزم خواتین افطاری کے برتن دھونے کاعالمی رکاڈ،خواتین ایک مرتبہ پھر گنیز بک آف...