فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی سیکیورٹی انتہائی سخت

نیویارک،24؍فروری
ملت ٹائمز؍ایجنسی
فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی سیکیورٹی انتہائی سخت ہے ، امریکہ کا یہ نوجوان کھرب پتی اگر گھر پر بھی ہو تو اپنے سینکڑوں باڈی گارڈز کے حصار میں رہتا ہے۔ فیس بک کے بانی اور دنیا کے امیر ترین اشخاص میں سے ایک مارک زکربرگ کی سیکیورٹی پر تقریباً 16 باڈی گارڈز تعینات ہیں، جو ہر وقت ان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔

SHARE