نتیش کے فیصلہ سے شرد یادو ناراض، بغاوت کا اعلان

نئی دہلی (ملت ٹائمز )

نتیش کے فیصلہ سے جدیو کے سینئر لیڈران شدید ناراض ہیں اور وہ بغاوت کرسکتے ہیں اس دوران ملت ٹائمز کو یہ خبر ملی ہے کہ جدیو کے بانی اور سینئر شرد یادو نے بغات کا اعلان کردیا ہے ۔انہوں نے راہل گاندھی سے ملاقات کی ہے اور آج شام 5 بجے دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر وہ میٹنگ طلب کررہے ہیں جس میں جدیو سے ممبر پارلیمنٹ علی انور اور کئی دیگر لیڈران شرکت کریں گے