لکھنؤ: 29 اگست ( ملت ٹائمز؍یو این آئی ) اترپردیش کے خاندانی فلاح و بہبود کے وزیر روی داس مہروترا کی کار سے 30 لاکھ روپے کے پرانے نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔
سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ دیپک رائے نے بتایا کہ کل دیر رات لکھنؤ کے گومتی نگر علاقہ میں گاڑیوں کی چیکنگ چل رہی تھی۔





