چین کا اہم اقدام ، سوشل میڈیا پر اسلام مخالف الفاظ کے استعمال پر لگائی پابندی

بیجنگ(ملت ٹائمزایجنسیاں)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے یہ پابندی سوشل میڈیا پر مسلمانوں کی کردار کشی کے حوالے سے استعمال کیے جانے والے الفاظ کے بعد لگائی گئی تاہم اس حوالے سے حکام نے کئی الفاظ بلاک بھی کیے ہیں۔واضح رہے کہ چین دنیا کا سب سے آبادی والا ملک ہے اور یہاں اسلام دوسرا بڑا مذہب ہے، آزاد ذرائع کے مطابق چین میں مسلمانوں کی آبادی 8 کروڑ سے زائد ہے