ممبئی (ملت ٹائمز )
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکے ستائیسویں میں سمینار میں ایک اہم تجویز یہ پاس ہوئی کہ عصری اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے نادار طلبہ کو زکوۃ کی رقم دینا جائز ہے ۔فقہا نے کہا کہ زکوۃ کے استحقاق کیلئے کسی خاص علم کی شرط نہیں ہے اس لئے عصری علوم حاصل کرنے والے بھی اس کے مستحق ہوسکتے ہیں۔





