صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے مسلمانوں کو عید میلاد النبی کی مبارکباد پیش کی

ئی دہلی: (ملت ٹائمز)

ہندوستان کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے مسلمانوں کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کی ہے ،اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ عید میلادالنبی کے عظیم اور پرمسرت موقع پر ہم اپنے تمام ساتھیوں اور شہریوں بالخصوص یہاں کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔