بنگلور (ملت ٹائمز )
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے شروع ہوگئی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں کانگریس سب سے آگے چل رہی تھی تاہم اب کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا جارہا ہے ۔کبھی کانگریس آگے بڑھ رہی ہے کبھی بی جے پی آگے بڑھ رہی ہے ۔
12 مئی کو یہاں ووٹ ڈالے گئے تھے





