شمالی عراق پر ترک طیاروں کی کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ



انقرہ:ترکی کے اخبار ٹی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، ترک جنگی طیاروں نے زاپ،حاقورق اور قندیل کے علاقوں میں گزشتہ روز کاروائی کرتےہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے ،پناہ گاہیں اور اسلحے کے گودام تباہ کر دیاہے ۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *