بنگلور(پریس ریلیز)
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی دوروزہ قومی نمائندہ کونسل اجلاس ایس ڈی پی آئی کے سابق قومی صدر اے سعید کی صدارت میں بنگلور شہر کے پالنا بھون میںمنعقد ہوئی جس میں انتخابی کارروائی کے ذریعے 2018تا2021تین سال کی میعاد کے لیے قومی عہدیداران اور قومی ورکنگ کمیٹی اراکین کا انتخاب عمل میں آیا۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم ۔کے ۔ فیضی،(کیرلا)، قومی نائب صدوراڈوکیٹ شرف الدین( اتر پردیش)،پروفیسر نازنین بیگم( کرناٹک )، کے کے ایس ایم دہلا ن باقوی( تمل ناڈو)،آر پی پانڈیا ( دہلی)، قومی جنرل سکریٹریان محمد شفیع
( راجستھان)،عبدالمجید میسور( کرناٹک )،قومی سکریٹریان عبدالوارث( آندھر اپردیش)،آلفانسو فرانکو( کرناٹک )،ڈاکٹر محبوب شریف عواد( کرناٹک )،محترمہ یاسمین فاروقی( راجستھان)،سیتارام کھوئیوال( راجستھان) اور قومی خازن کے طور پر اڈوکیٹ ساجد صدیقی ( مدھیہ پردیش ) منتخب ہوئے۔ قومی ورکنگ کمیٹی کے اراکین کے طور پر اے سعید ( کیرلا)،الیاس محمد تمبے( کرناٹک)،عبدالمجید فیضی( کیرلا)،پروفیسر پی کویا( کیرلا)،ای ایم عبدالرحمن ( کیرلا )،افسر پاشاہ (کرناٹک )،اڈوکیٹ کے ایم اشرف ( کیرلا)، ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی (دہلی )،عمر خان ( مغربی بنگال)،عبدالحمید رامناڈ ( تمل ناڈو )،تائید الا سلام (مغربی بنگال )،عبداللطیف پتور،(کرناٹک )،عبدالحنان (کرناٹک) ،اڈوکیٹ کے پی شریف ( کیرلا)،پرویز باری ( مدھیہ پردیش)،پی عبدالحمید ( کیرلا)،تلسی دھرن پالیکل ( کیرلا)،رائے اراکل( کیرلا)،اشرف مولوی مووٹاپوژا( کیرلا)،عبدالجبار کے کے ( کیرلا)،محمد مبارک ( تمل ناڈو)،عبدالستار( تمل ناڈو )،نظام محی الدین ( تمل ناڈو)،محترمہ شاہدہ تسنیم (کرناٹک )، محمد رضوان خان ( راجستھان)،محترمہ مہرالنساءخان ( راجستھان )،محترمہ شاہین کوثر ( دہلی )،اڈوکیٹ نور احمد مدنی (آندھر ا پردیش )،آفتاب عالم پٹنہ ( بہار )، ڈاکٹر نظام الدین خان( اتر پردیش )،محمد کامل ( اتر پردیش )،آفتاب عالم ( مغربی بنگال ) منتخب ہوئے۔