نکاح کے احکام  ومسائل پر محاضرہ

آئیے مسلم پرسنل لا سیکھیں کے نام سے سلسلہ وار محاضرہ کا چوتھا عنوان نکاح کے احکام ومسائل ہے، اس عنوان پر قاضی و مفتی محمد فیاض عالم قاسمی بلال اسکول نزد بلواس ہوٹل مولانا شوکت علی روڈ، گرانٹ روڈ ممبئی میں مورخہ 12 اگست 2018 روز اتوار کو بعد نماز مغرب محاضرہ دیں گے، جس میں بتایاجائےگا کہ نکاح کرنے کی شرائط کیا ہیں، اور اس کا طریقہ کیا ھے، موبائل فون، انٹرنیٹ کے ذریعہ نکاح کس طرح کیاجائے، کورٹ میریج کی حیثیت کیاھے، نکاح نامہ بنوانے اور رجسٹریشن کروانے کے کیا فوائد ہیں، کن عورتوں یا مردوں سے نکاح جائز ھے اور کن سے نہیں وغیرہ، ایسے اہم مسائل پر آسان زبان میں تفصیلی محاضرہ (Lecture) دیاجائےگا۔ عوام الناس سے شرکت کی درخواست ھے۔
رابطہ: 8080697348

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں