غازی آباد کی مشہور دینی درسگاہ
بیت العلوم ڈونڈاہیڑاکا دوسرا
عظیم الشان اجلاس عام ودستار بندی حفاظ کرام
بتاریخ :22؍مئی2016 مطابق14 شعبان المعظم1437 ھجری بروز اتوار
بمقام :جامعہ عربیہ بیت العلوم ڈونڈاہیڑانزدکروسینگ سیٹی ضلع غازی آبادیوپی
زیرسرپرستی :حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی ممبر آف پارلیمنٹ وصدر آل انڈیا تعلیمی وملی فاؤنڈیشن نئی دہلی
زیر صدارت :مفسر قرآن مولانا شوکت صاحب بستوی کل ہند ناظم عمومی رابطہ مدارس و استاذ دارالعلوم دیوبند
زیر نظامت :معروف صحافی مفتی شمس تبریزقاسمی چیف ایڈیٹر ملت ٹائمز ،دہلی
اسمائے مقررین
مولانا مفتی مزمل حسین صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند
مولانا مناظر الاسلام صاحب قاسمی امام وخطیب قدیمی جامع مسجد دہلی
مولانا قاری محمد شاہد صاحب سکندرآبادضلع بلند شہر یوپی
مولانا مفتی عارف صاحب قاسمی امام وخطیب شاہی مسجد سکندرآباد یوپی
اس تقریب میں آپ سے شرکت کی پرخلوص درخواست ہے
الداعی الی الخیر:
قاری محمد شاہنواز وجملہ اراکین
رابطہ نمبرات9718559911
9999188719