ہریانہ کے سابق وزیر ،کانگریسی رہنما چودھری آفتاب احمد سے خصوصی انٹر ویو

چودھر ی آفتاب احمد کا تعلق میوات کے معروف سیاسی گھرانہ سے ہے ،ان کے والدخورشیدا حمد سات مرتبہ ایم ایل اے اور ایک مرتبہ ایم پی رہ چکے ہیں،ان کے دادا بھی رکن اسمبلی رہ چکے ہیں، چودھری آفتاب احمد ہریانہ کی سابق کانگریس حکومت میں وزیر برائے نقل وحمل تھے ،ہریانہ کے قدآور کانگریسی رہنما میں چودھری آفتا ب احمد کا شمار ہوتاہے ، ہریانہ کانگریس کے وہ نائب انچار ج بھی ہیں،ان کا دعوی ہے کہ میوات کی تعمیر وترقی میں ہم نے نمایاں کردار ادا کیاہے۔ملت ٹائمز کے ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی نے ملک کے موجودہ حالات اور میوات کے مسائل پر ان سے خاص بات چیت کی ہے ۔

SHARE