مسلمانوں کی ترقی کیلئے تعلیم پران کی خصوصی توجہ ضروری :کلیم الحفیظ

جناب کلیم الحفیظ (ہلال)معروف ماہر تعلیم اور سماجی کارکن ہیں ،پیشہ سے وہ انجینئر ہیں تاہم تعلیمی اور ملی کاموں میں ہمیشہ سرگرم رہتے ہیں،ان کی نگرانی میں کئی اسکول چل رہے ہیں،الحفیظ ایجوکیشنل اکیڈمی ، حفیظ ایجوکیشنل اینڈ چیری ٹیبل سٹرست ،الامین ڈاکٹر ممتاز احمد خان ،ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے بانی وچیئرمین ہیں، ہوٹل ریورویو کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیں،اس کے علاوہ متعدد اہم اداروں کے وہ رکن ہیں ۔ملت ٹائمز کے خاص پروگرام صدائے نوجوان میں محمد منور عالم نے انہیں سے مختلف ایشوز پر بات چیت کی ہے ۔
لنک پر کلک کرکے جائیں یوٹیوب پر اور دیکھیں پورا پروگرام

 

SHARE