محترمہ نازیہ الہی خان سپریم کورٹ آف انڈیا کی ایڈوکیٹ کے ساتھ بی جے پی کی فعال لیڈر ہیں ،پہلے وہ ٹی ایم سی میں تھیں لیکن اب وہ بی جے پی میں شامل ہوگئی ہیں ،تین طلاق کے خلاف سپریم کورٹ کا دروزہ کھٹکھٹانے والی پانچ خواتین میں سے ایک عشرت جہاں کی پیروی انہوں نے ہی کی تھی ۔مختلف ایشوز پر وہ کھل کر بات کر تی ہیں۔ جن دنوں ترنمول کانگریس میں وہ تھیں بی جے پی کے ایجنڈا کے خلاف کھل کر بولتی تھیں ،وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلہ بھی وہ نذر آتش کرچکی ہیںتاہم اب وہ بی جے پی کی حمایت میں بولتی ہیں ،ملت ٹائمز کے اینکر منور عالم نے صدائے نوجوان کے خاص پروگرام میں ان سے کئی اہم چبھتے ہوئے سولاات کئے ہیں ۔
سنیں مکمل انٹرویو