تمام اساتذہ،طلبہ اور دنیا بھر میں موجود اے ایم یو کے ابنائے قدیم نے ہماری حمایت کی :مشکور احمد عثمانی

مشکور احمد عثمانی معروف طلبہ لیڈر اور علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کی اسٹوڈینٹ یونین کے موجودہ صدر ہیں،گذشتہ دنوں محمد علی جناح اور اے ایم یو سے جڑے تنازع کے بعد وہ ایک قومی چہر ہ بن چکے ہیں،متعدد پروگرامس ور ڈبیٹ میں شرکت کررہے ہیں،انہیں دوسر ا محمد علی جناح بھی ان کے مخالفین کہتے ہیں ۔ملت ٹائمز کے خاص پروگرام صدائے نوجوان میں منور عالم نے ان سے خاص بات چیت کی ہے ۔
سینئے یوٹیو ب پر مکمل بات چیت

SHARE