ڈاکٹر سید فاروق احمد سے خاص ملاقات میں خصوصی بات چیت

ڈاکٹر سید فاروق احمدکا شمار ہندوستان کی معروف ترین ملی وسماجی شخصیات میں ہوتاہے ،آپ ہمالیہ ڈرگس کے چیرمین ہونے کے ساتھ مختلف انداز میں ملی ،علمی ،دینی اور سماجی سرگرمیوں کو انجام دینے میں سر گرم رہتے ہیں،آپ کو ہمہ جہت مقبولیت حاصل ہے۔رواں ہفتہ ملت ٹائمز کے اسپیشل پروگرام ” خاص ملاقات “ میں شمس تبریز قاسمی سے انہیں سے مختلف ایشوز پر بات چیت کی ہے ۔
یوٹیوب پر سنیں مکمل انٹرویو

SHARE