سابق کرکٹر اور بی جے پی کے سینئر رہنما کیرتی آزاد آج کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں، اس سے پہلے کانگریس صدر راہل گاندھی سے وہ ملے اور باقاعدہ پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔
Kirti Azad joins Congress party in presence of Congress President Rahul Gandhi pic.twitter.com/rD1PzE4XHZ
— ANI (@ANI) February 18, 2019