ممتا بنرجی نے 40 فیصد خواتین کو لوک سبھا ٹکٹ دینے کا کیا اعلان

کولکاتا(ایم این این )
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس لیڈر ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 40 فیصد خواتین کو آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ٹکٹ دیں گی۔ انھوں نے کہا کہ ”لوک سبھا انتخاب میں ترنمول کانگریس 40.5 فیصد خواتین کو بطور امیدوار میدان میں اتارے گی۔ یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔“

SHARE