بابری مسجد – ایودھیا تنازعہ کو لے کر لکھنؤ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے ہنگامی میٹنگ بلائی ہے، اس سے پہلے سپریم کورٹ نے بابری مسجد – رام جنم بھومی تنازعہ کو ثالثی کے ذریعے حل کرنے کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی، ثالثی کمیٹی اس معاملے کو حل کرنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔
Lucknow: All India Muslim Personal Law Board(AIMPLB) has called for an emergency meeting today
— ANI UP (@ANINewsUP) March 24, 2019