بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ٹوئٹ کر کے کہا ہے کہ ’’انتخابی کمیشن کے ذریعہ پی ایم مودی کے ذریعہ بدھ کے روز ملک کے نام خطاب کی جانچ کے لیے کمیٹی بنانا اچھی بات ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کمیشن کی اجازت کے بغیر پی ایم نے ملک کے نام خطاب کیوں کیا اور کیسے کیا، جب کہ ملک میں ایمرجنسی جیسے کوئی حالات نہیں تھے۔ یہ انتخابی فائدہ کے لیے سرکاری مشینری کا غلط استعمال ہے۔‘‘
चुनाव आयोग द्वारा पीएम श्री मोदी के कल के भाषण की जांच हेतु कमेटी बनाना अच्छी बात है किन्तु मूल प्रश्न यह है कि आयोग की बिना पूर्व अनुमति के पीएम ने देश के नाम प्रसारण क्यों व कैसे किया जबकि देश में इमरजेन्सी जैसे कोई हालात नहीं थे। यह चुनावी लाभ हेतु सरकारी तंत्र का दुरुपयोग है।
— Mayawati (@Mayawati) March 28, 2019